پاکستان
16 جون ، 2012

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر اصرار کرنے والی 18 سالہ لڑکی قتل

 جیکب آباد میں پسند کی شادی پر اصرار کرنے والی 18 سالہ لڑکی قتل

جیکب آباد… جیکب آباد میں پسند کی شادی پر اصرار کرنے والی لڑکی کے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ جیکب آباد کے علاقے عید گاہ میں انیلا نامی لڑکی نے اپنے قتل کا خدشہ بھی ظاہر کیا تھا ۔پولیس کا واقعے پر کہنا ہے کہ عید گاہ علاقے کی 18سالہ لڑکی کو اس کے باپ اور بھائیوں نے قتل کیا اور قتل کے بعد لڑکی کی لاش کو چھپا دیا گیا۔قتل کی واردات پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو ایس ایس پی نے معطل کر دیا ہے۔

مزید خبریں :