شہر شہر
13 ستمبر ، 2016

بی کام پرائیوٹ کے ضمنی امتحانات کا رواں ماہ آغاز

بی کام پرائیوٹ کے ضمنی امتحانات کا رواں ماہ آغاز

بی کام پرائیوٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2015 ء 22 ستمبر 2016 ء سے شروع ہوں گے ۔

تمام امتحانات دوپہر 2:00 تاشام 5:00 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز دوپہر 2:30 شام 5:30 بجے تک منعقد ہوں گے۔ 

 

مزید خبریں :