13 ستمبر ، 2016
نئی دلی میں مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری چکن گونیا سے مزید 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
نئی دلی اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے ، جبکہ دلی بھر میں ایک ہزار سے زائد افراد ا چکن گونیا سے متاثر ہوئے ہیں ۔
دلی حکومت نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ انھیں ڈینگی اور چکن گونیا سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، متاثرہ افراد کیلئے مختلف اسپتالوں میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔