25 ستمبر ، 2016
گوٹھ پریل شاہ میں ایک ہی خاندان کے دو بچے ممکنہ طور پر گیسٹرو سے ہلاک ہو گئے۔ 5سالہ شیراز بنت ممتاز خان چانڈیو اور ڈھائی سالہ حور بنت امام علی پیٹ کی بیماری میں مبتلا ہوئے۔
انہیں اسپتال لیجانے کی بجائے گاؤں میں ہی علاج کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے، خیال ہے کہ وہ دونوں گیسٹرو میں مبتلا تھے۔