پاکستان
20 جون ، 2012

نئے وزیراعظم کا انتخاب 22جون کو ہوگا،خورشید شاہ

نئے وزیراعظم کا انتخاب 22جون کو ہوگا،خورشید شاہ

اسلام آباد… سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نئے وزیراعظم کا انتخاب 22جون کو ہوگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ ساڑھے پانچ بجے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کا انتخاب 22جون کو ہوگا،وزیراعظم کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی کل جمع کرائیں جائیں گے۔

مزید خبریں :