17 اکتوبر ، 2016
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے خزاں2016ء کے لیے داخلوں میں توسیع کردی ہے، داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 21اکتوبرہے۔
پانچ مختلف شعبہ جات میں ڈپلومہ، شارٹ کورسز،بیچلرز،ایسوسی ایٹ ڈگری اورماسٹرز کے داخلے اور مزید تفصیلات کیلیے ویب سائٹ www.vu.edu.pk یا پاکستان بھر میں موجود کسی بھی کیمپس میں وزٹ کیا جاسکتا ہے۔