10 نومبر ، 2016
چینی ڈاکٹروں کا کارنامہ،ٹریفک حادثے میں کان سے محروم ہونے والے مریض کے نیا کان اگادیا۔
چینی ڈاکٹروں کو متاثرہ شخص کو کان لگانےکے دوران تین مختلف مراحل سے گزارنا تھا، پہلے اور دوسرے مرحلے میں مریض کی پسلیوں سے نرم ہڈی لی گئی، جسے کان کی شکل دے کر دائیں کہنی میں لگا دیا گیا۔
اب تیسرے مرحلے میں بازو میں کان مکمل ہونے کے بعد اسے سر میں منتقل کیا جائے گا۔ جو تین سے چار ماہ کے بعد کیا جائے گا۔