کھیل
21 نومبر ، 2016

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین ٹیم میں 6 نئے کھلاڑی شامل

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین ٹیم میں 6 نئے کھلاڑی شامل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کےلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں چھ نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

میتھیو رینشا، پیٹر ہینڈزکامب اور نک میڈیسن کا ٹیسٹ ڈیبیو متوقع ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، میٹ رینشا، عثمان خواجہ، اسٹیون اسمتھ، پیٹر ہینڈزکامب، نک میڈیسن، میتھیو ویڈ (وکٹ کیپر)، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، نیتھن لائن، جیکسن برڈ اور چاڈ سیئرز شامل ہیں۔

 

 

مزید خبریں :