24 نومبر ، 2016
برطانیہ کا مومی مجسموں کا مشہور مادام تسائو میوزیم آئندہ سال کے وسط میں بھارت میں اپنی 22ویں برانچ کھولنے جا رہا ہے۔
اس مشہور میوزیم کی دنیا کے بڑے شہروں میں 21برانچیں موجود ہیں ،2017کے وسط میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسکی 22ویں برانچ کا افتتاح کیا جائیگا۔