شہر شہر
25 نومبر ، 2016

لوئردیر: اے این پی رہنما محمد گل نے اہلکار پر اسلحہ تان لیا

لوئردیر: اے این پی رہنما محمد گل نے اہلکار پر اسلحہ تان لیا

 

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےرہنما سابق ضلعی جنرل سیکریٹری محمد گل کو سگنل توڑنے کی کوشش پرپولیس نے روک لیا، تلخ کلامی کے بعد محمد گل نے اہلکار پر گن تان لی۔

پولیس کے مطابق محمد گل کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ محمد گل کےخلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :