شہر شہر
28 نومبر ، 2016

بنوں میں امن کمیٹی کا رکن قتل

بنوں میں امن کمیٹی کا رکن قتل

بنوں میں امن کمیٹی کے رکن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شاول گل جوکہ جانی خیل میں امن کمیٹی کے رکن تھے اورعلاقے میں امن کیلئے انکا خاصا کردار رہا ہے ۔

آج صبح جیسے ہی گھر سے بنوں شہر جانے کیلئے نکلے تو پہلے سے گھاٹ لگا کر بیٹھے ہوئے نا معلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے ۔

 

مزید خبریں :