06 دسمبر ، 2016
کراچی میں جناح اسپتال کےقریب شارع فیصل پر واقع ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں جلنے والے 10 افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
نجی اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آگ سےمتاثرہونے والے 37افراد کو نجی اسپتال منتقل کیا گیاتھا،جن میں سے 10 خواتین سمیت27 افرادکو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا جبکہ 10 افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔