دنیا
26 جون ، 2012

بھارتی وزیر خزانہ ناب مکھرجی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی وزیر خزانہ ناب مکھرجی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی…بھارتی وزیر خزانہ پرناب مکھرجی نے اپنے عہدے استعفیٰ دے دیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرناب مکھر جی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ بھارت کے صدارتی انتخاب لڑنے کے لئے دیا ہے۔

مزید خبریں :