شہر شہر
24 جنوری ، 2017

کراچی، بلند عمارتوں کیلئے بلڈنگ پلان کی منظوری پر پابندی

کراچی، بلند عمارتوں کیلئے بلڈنگ پلان کی منظوری پر پابندی

 

سپریم کورٹ کے حکم پر قائم فراہمی و نکاسی آب کمیشن نے کراچی میں بلند عمارتوں کی تعمیر کے لیے بلڈنگ پلان کی منظوری پر پابندی عائد کردی۔

کمیشن نے کراچی میں بلند عمارتوں کی تعمیر کے لیے بلڈنگ پلان کی منظوری پر پابندی عائد کردی،پابندی سے گراؤنڈ پلس ٹو رہائشی عمارتیں مستثنیٰ ہوں گی۔

کمیشن نے بلڈنگ پلان اور بلند عمارتوں کی تعمیر کے لیے این او سی جاری کرنے کا طریقہ کار بھی طلب کرلیا جبکہ میونسپل کمشنر، ڈی جی کے ڈی اے اور ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے کو بھی بُلا لیا ہے۔

مزید خبریں :