31 جنوری ، 2017
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ خان صاحب، یہ اوئے اوئے اور گالم گلوچ کی سیاست کا سہرا آپ کے سر ہے ، اب کیوں بُرا لگ رہاہے، ہم نے 2 سوال پوچھے، آپ کو جواب دینا ہوگا۔
اس موقع پر وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیسے جیسے کیس آگے جارہاہے عمران خان کے ساتھ یادداشت کا مسئلہ ہوتا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بطور وزیراطلاعات عمران خان کے جھوٹ کا جواب دینا میرے لیے ضروری ہے۔