08 فروری ، 2017
عالمی بینک کی سینئر ڈائریکٹر کیرین گراون کل (جمعرات( 9فروری کوجامعہ کراچی میں سیمینار سے خطاب کریں گی۔
ان کا خطاب تحقیقی مرکز برائے اطلاقی معاشیات، جامعہ کراچی میں بوقت 2 بجے ہوگا جس کا عنوان عالمی اور علاقائی سطح پر صنفی مسائل اورپاکستان میں ان مسائل کی مطابقت کے موضوع پر لیکچر دیں گی۔
اس سیمینار کا انعقاد تحقیقی مرکز برائے اطلاقی معاشیات جامعہ کراچی کے تحت کیاجا رہا ہے۔