دلچسپ و عجیب
02 جولائی ، 2012

بر طانیہ میں بین الاقوامی آبدوز ریس کے مقابلوں کا آغاز

بر طانیہ میں بین الاقوامی آبدوز ریس کے مقابلوں کا آغاز

لندن…این جی ٹی…بر طانیہ میں بین الاقوامی آبدوز ریس کے مقابلو ں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس ریس میں پہلی مر تبہ انسانی طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کا استعما ل بھی کیا جارہاہے جس میں امریکہ ،کینیڈا اور بر طانیہ کے مختلف تعلیمی اداروں سے 300سے زائد طلباء طالبات حصہ لے کر اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ کرینگے ۔اس ریس کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس میں شرکاء سمندر کی گہرائی کے بجائے تازہ پانی سے بھرے ایک دیوہیکل ٹینک میں آبدوزوں کو چلا ئیں گے جنہیں خصوصی طور پر اس مو قع کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :