شہر شہر
24 مارچ ، 2017

کراچی :گھریلو ملازم پر تشددکےملزم کی ضمانت

کراچی :گھریلو ملازم پر تشددکےملزم کی ضمانت

کراچی کی مقامی عدالت نے گھریلو ملازم پر تشدد کے مقدمے میں گرفتار ملزم رضوان کی 2 لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں 11 سالہ ملازم علی اصغر پر کرنے والے ملزم رضوان کو پیش کیاگیا،ملزم کے خلاف تھانہ درخشاں میں تشدد کرنے کا مقدمہ درج ہے، عدالت نے ملزم کی 2 لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔

تشدد کا شکار 11سالہ علی اصغر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مالک نے میرے سر اور ہاتھوں پر تشدد کیا، نوکری کرتے ہوئے ڈیڑھ سال ہوگیا لیکن والدین سے ملنے نہیں دیاجاتا تھا۔

مزید خبریں :