کھیل
17 جولائی ، 2012

میگا ایونٹ کیلئے پاکستان ٹیم متوازن ہے،صلاح الدین صلو

 میگا ایونٹ کیلئے پاکستان ٹیم متوازن ہے،صلاح الدین صلو

کراچی…سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم میں وہاب ریاض اور شاہ زیب حسن کو موقع ملنا چاہئے تھا ان دونوں کھلاڑیوں کی صلاحیت سے پاکستان کو فائدہ ہو سکتا تھا ۔ تا ہم جیو نیوز سے گفتگو سابق سلیکٹر صلاح الدین احمد صلو نے کہا کہ میگا ایونٹ کیلئے ٹیم متوازن ہے۔

مزید خبریں :