دلچسپ و عجیب
20 جولائی ، 2012

کیوبا میں رقص کے ذریعے ذہنی امر اض کا علا ج

کیوبا میں رقص کے ذریعے ذہنی امر اض کا علا ج

ہوانا…این جی ٹی…کیوبا کے دارا لحکومت ہوانا میں رقص کے ذریعے ذہنی امراض میں مبتلا افراد کا علا ج کیا جا تاہے ۔ اس منفرد طریقہ علا ج میں دواؤں یا بجلی کے جھٹکو ں کے بجا ئیے بیلے اور سا لسا رقص کو استعما ل کر تے ہوئے دما غی بیماریوں میں مبتلا افراد کو نارمل زندگی کی طرف لا نے کی کو شش کی جا تی ہے ۔ اس سینٹر میں آ ٹز م اور مر گی سے لے کر ذہنی دباؤ میں مبتلا افراد دھیمی دنو ں پر محوِ رقص نظر آتے جن کے مطا بق اس انو کھے طر یقہ علا ج سے انہیں مثبت نتا ئج حا صل ہو ئے ہیں ۔

مزید خبریں :