دلچسپ و عجیب
01 اگست ، 2012

ہنگری کے مکینک نے لکڑی کی مو ٹر سائیکل بنا لی

ہنگری کے مکینک نے لکڑی کی مو ٹر سائیکل بنا لی

بڈاپیسٹ…این جی ٹی…ہنگری میں ایک مکینک نے لکڑ ی کی چلتی پھر تی مکمل مو ٹر سا ئیکل بنا لی ہے ۔اس منفرد سائیکل میں انجن کے علا وہ تمام حصے لکڑی سے ہی بنائے گئے ہیں جبکہ ہینڈل اور ایگز اسٹ پا ئپ کے لیے بیل کے سینگ استعما ل کیے گئے ہیں ۔ اس با ئیک میں تیا ر ی میں دو سا ل کا طویل عرصہ لگا ہے جبکہ یہ اٹھا رہ میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے دوڑ نے کے صلا حیت رکھتی ہے ۔

مزید خبریں :