01 اگست ، 2012
سڈنی…این جی ٹی…ایڈونچر کے شوقین نو جوان کسی بھی قسم کے کر تب کو سر انجام دینے کیلئے جا ن جوکھم میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کر تے لیکن خطرناک کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ،یقین نہیں آتا تو اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجئے۔یہ نوعمر لڑکا ٹرمپولین پر جا کر اونچی قلابازی لگانے کا مظاہرہ کررہا تھاکہ اپنے اناڑی پن کی وجہ سے توازن کھو تے ہوئے زمین پر جا گرا اور دھول چاٹتا نظر آیا۔