01 اگست ، 2012
سان فرانسسکو …امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ملکہ قلو پطرہ کے عہد کے نو ادرات کی سب سے بڑ ی نما ئش کا آغا ز ہو گیاہے ۔اس تا ریخی نمائش میں اسکندر یہ میں دریا فت ہو نے قلو پطر ہ کے محل سے حاصل کیے گئے قیمتی اورنا یا ب زیوارت اور نودارات نما ئش کے لیے پیش کیے گئے ہیں ۔ اپنی نو عیت کی اس سب سے بڑی نما ئش میں دو ہزار سا ل قدیم بیش قیمت تاریخ نوا درات مو جو د ہیں جو زلزلو ں اور طو فا نو ں کے با عث منو ں مٹی تلے دب گئے تھے اور اب پہلی بار عوام کے سامنے لا ئے گئے ہیں ۔