دلچسپ و عجیب
02 اگست ، 2012

ڈھا ئی لا کھ کتابوں سے بنا ئی گئیں بھو ل بھلیاں

ڈھا ئی لا کھ کتابوں سے بنا ئی گئیں بھو ل بھلیاں

لندن…این جی ٹی…برازیل کے ایک فنکار نے دو لا کھ پچا س ہزار کتا بوں پر مشتمل پیچیدہ بھو ل بھلیا ں بنا لی ہیں ۔ سولہ سو (1600) اسکوائر فٹ پر پھیلی ہوئی ان بھو ل بھلیوں میں کتا بو ں پر مشتمل دیواریں آٹھ فٹ اونچی ہیں جسے لندن فیسٹول آ ف آ رٹ میں نما ئش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔ ا ن بھول بھلیوں کی تشکیل میں استعمال ہو نے والی لا کھو ں کتا بیں مشہو ر نا شرین کی جانب سے عطیہ کی گئیں ہیں ۔

مزید خبریں :