دلچسپ و عجیب
02 اگست ، 2012

لیگوبلاکس سے تخلیق کیا گیالندن اولمپک اسٹیڈیم کا منفرد ماڈل

لیگوبلاکس سے تخلیق کیا گیالندن اولمپک اسٹیڈیم کا منفرد ماڈل

لندن…این جی ٹی…جہاں ایک طرف دنیا بھر میں اولمپک کھیلوں کا چرچا ہے وہیں دوسری جانب ایک بر طانوی آرٹسٹ نے لیگوبلاکس کی مددسے لندن اولمپک اسٹیڈیم کا دلکش ما ڈل تیا ر کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔3سوگھنٹوں کی کڑی محنت سے تیار کیے گئے اس اسٹیڈیم کے ماڈل میں 2لاکھ 50ہزار سے زائد رنگ برنگے لیگو بلاکس کا استعما ل کیا گیا ہے۔یہ ماڈل نا صرف اصلی اسٹیڈیم کی ہو بہو نقل ہے بلکہ اس آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بو لتا ثبو ت بھی جسے اولمپک کھیلوں کے دوران سیاحوں اور مقامی افراد کیلئے عام نمائش کیلئے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :