دلچسپ و عجیب
03 اگست ، 2012

طو فانی موسم کی کو ریج کر نے والی رپورٹر قدرتی آفت کا شکار

 طو فانی موسم کی کو ریج کر نے والی رپورٹر قدرتی آفت کا شکار

تائے پی…این جی ٹی…دنیا بھر میں نیوز رپورٹرز سب سے پہلے اور بہتر خبر کی جستجو میں ہمیشہ جوش میں نظر آتے ہیں جو بعض اوقات انھیں مہنگی بھی پڑ جاتی ہے۔ ایسا ہی ہوا اس تائیوانی نیوز رپورٹر کے ساتھ جو طو فانی موسم کے دوران ہاتھ میں مائیک تھامے اپنی دھُن میں مست ارد گرد کے ماحول سے بے خبر ہو کر کو ریج کرنے میں مصروف تھی کہ اس کے پیچھے سے دیکھتے ہی دیکھتے سڑک زمین بو س ہو گئی ۔اس سڑک کے گرنے کی آواز سن کر یہ رپورٹر کوریج کے بجائے اپنی جان بچاکر وہاں سے بھاگ گئی اور اس حادثے کے بعد خود ہی خبر بن گئی۔

مزید خبریں :