13 اگست ، 2012
کھٹمنڈو…خو بصورت بننے کے لیے میک اپ کا استعما ل تو بہت سی خواتین کر تی ہیں لیکن یہ نیپالی لڑکی میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے میک اپ میں ما ہر اس لڑ کی نے صرف سرخی پاؤڈر کے جا دوئی استعمال سے چند منٹو ں میں اپنے چہر ے کو ہالی ووڈ ادکار جانی ڈیپ کے تین مشہور کرداروں کے چہروں میں تبدیل کر دیا ہے ۔ تخلیقی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی نے اس فن میں باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی ہے بلکہ وہ انتہائی مہارت اور قابلیت سے اپنے چہرے کے نقوش کو صرف میک اپ کی بدولت تبدیل کر لیتی ہے۔