13 اگست ، 2012
ماسکو…این جی ٹی…روس کی خواتین بھا گنے میں ایسی ماہرہیں کہ تین تین انچ کی ایڑی والی سینڈل پہن کر دو ڑ لگا دی ۔ ہا ئی ہیل سینڈ ل کی اس سالانہ ریس میں بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا جن کے لیے کم ازکم سا ڑھے تین انچ کی ہیل پہننا لا زمی تھا۔ اس دلچسپ ریس میں کو ئی یہاں گرا کو ئی وہاں ،لیکن کچھ بہادر خواتین نے ہمت نہ ہاری اور ہیل پہن کر بھی ایسی دوڑلگا ئی کہ ہزاروں ڈالر کا انعا م اپنے نا م کر لیا ۔