دلچسپ و عجیب
13 اگست ، 2012

امریکی کرنسی کا1873کا سکہ18لاکھ40ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی کرنسی کا1873کا سکہ18لاکھ40ہزار ڈالر میں نیلام

فلاڈلفیا …این جی ٹی…امریکی شہر فلاڈلفیا کے پینسلوانیاکنونش سینٹر میں ہونے والی سکوں کی نیلامی میں ایک سکہ18لاکھ40ہزار ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگیا۔ایک ڈائم (ڈالر کا دسواں حصہ)کا یہ سکہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر کارسن میں1873میں ڈائم منٹ کرنے کے لیے ایک روزہ ایونٹ میں ڈیزائن کیا گیا تھا۔ سکے پر ایک طرف لبرٹی اسٹیچو کی مورتی بیٹھی نظر آتی ہے وہیں دوسری طرف ون ڈائم نمایاں طور پر کنندہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :