13 اگست ، 2012
دبئی …اسٹنٹ دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ خطرناک کرتب دکھانا کبھی کبھی مہنگا بھی پڑجاتا ہے یقین نہیں آتا تو اس تصویر میں ہی دیکھ لیجئے۔ٹرک کے ذریعے ڈرفٹنگ کے کرتب دکھاتا کرتب باز خود اس وقت تماشہ بن گیا جب ٹرک بے قابو ہوکر جہاں آڑھا ترچھا ہوکر کئی جگہوں سے ٹکرایا وہیں اُسکے آگے پیچھے کے حصوں کے مکمل پرخچے بھی اُڑگئے۔