دلچسپ و عجیب
14 اگست ، 2012

حفاظتی تدابیر کے بغیر بلند عمارتوں پر چڑھنے والانڈر نوجوان

حفاظتی تدابیر کے بغیر بلند عمارتوں پر چڑھنے والانڈر نوجوان

کیف…این جی ٹی…یوکرین میں ایک ایسا من چلے نو جوان ہے ہیں جو اونچائی کا دیوانہ ہے اور اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر بلند عمارتوں پر چڑھتا نطر آتا ہے۔یوکرین سے تعلق رکھنے والے اس نڈر نو جوان نے بغیر کسی حفاظتی تدابیر کے دیکھتے ہی دیکھتے اٹھارہ منزلہ بلند وبالا عمارت پرہاتھوں کی مدد سے چڑھ کر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

مزید خبریں :