14 اگست ، 2012
بیجنگ…چین میں ایک فر د نے ایک ایسا انو کھا گیند نما گھر تیار کر لیاہے جو سخت ترین حالا ت میں بھی تبا ہی سے محفو ظ رہ سکتا ہے۔ پیلے رنگ کی اس گیند کی تیار ی پر ڈھا ئی لا کھ ڈالر کی لا گت آئی ہے جوآ گ،تابکا ری اور زلزلے جیسی تباہ کا ریوں سے محفو ظ رہنے کی صلا حیت رکھتا ہے ۔ تین میٹر سے زائد قطر کی اس گیند میں تین سو اسپرنگ اور پچھتّر ائیر بیگز لگا ئے گئے ہیں جودنیا میں آنے والی کسی تباہی کی صورت میں اس کے اندر رہنے والے افراد کو حادثے سے محفوظ رکھیں گے۔