دلچسپ و عجیب
15 اگست ، 2012

گوئٹے مالا : نابینا اوربصارت سے جزوی محروم افرادکے لیے کھیلوں کے مقابلے

گوئٹے مالا : نابینا اوربصارت سے جزوی محروم افرادکے لیے کھیلوں کے مقابلے

گوئٹے مالا سٹی …دنیا بھر میں جہاں گذشتہ دنوں اولمپکس2012کا جنون چھایا رہا وہیں گوئٹے مالا میں نابینا اور بصارت سے جزوی محروم افراد کے لیے گیمز کا انعقاد کیا گیا۔گوئٹے مالا کی بلائنڈ ایسوسی ایشن کے تحت کروائے گئے27 ویں اسپورٹ گیمز میں گوئٹے مالا سمیت،ایل سلویڈر،میکسیکواور ہونڈرس کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔اس موقع پر کم و بیش150نابینا اور جزوی طور پر بصارت سے محروم افراد نے مختلف کھیلوں میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔

مزید خبریں :