17 اگست ، 2012
لندن…این جی ٹی…کھیت کھلیانوں اور جنگلوں میں توآپ نے جانوروں کوکھیلتے دیکھا ہی ہو گا لیکن اتنی شدید برف باری میں کبھی کتوں کو ایسے ٹرین بنا کر کھیلتے دیکھا ہے کبھی؟۔اس ویڈیو میں نظر آنے والے یہ کتے سر د اوریخ بستہ برفانی موسم میں برف کی دبیر تہہ کی پرواہ کئے بغیر باہر آگئے ہیں اور ایک قطار بنا کر اس برفانی چادر میں سے گزر رہے ہیں۔سرد موسم سے محظوظ ہوتے یہ کتے ریل گاڑی کی بوگیوں کی طرح آگے پیچھے چل رہے ہیں جبکہ برف کا ڈھیر لگ جانے سے صرف ان کے سَر ہی نظر آرہے۔