دلچسپ و عجیب
17 اگست ، 2012

اسپین کا انو کھا مئیر، شہر یوں کیلئے ما رکیٹ میں لو ٹ ما رشر وع کر دی

اسپین کا انو کھا مئیر، شہر یوں کیلئے ما رکیٹ میں لو ٹ ما رشر وع کر دی

میڈرڈ…این جی ٹی…دنیا بھر میں حکو متی اہلکا روں کا کا م جرائم کو روکنا ہو تا ہے لیکن اسپین میں ایک قصبے کے میئر نے اپنے ہی علاقے کے مارکیٹوں میں لو ٹ ما ر شروع کر دی ہے ۔ uan Manuel Jیہ کا م وہ اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے علاقے کے اُن افراد کے لیے کر رہا ہے جو مہنگا ئی کے با عث کھانے پینے کا سامان نہیں خرید نہیں سکتے لہذا رابن ہڈ کے نام سے مشہور یہ مئیر دکا نوں سے سا ما ن اُٹھا اُٹھا کر غریب افراد میں با نٹ رہا ہے ۔ اپنے ساتھی اہلکا روں کے ساتھ جان نے دو سپر ما رکیٹ میں چھا پہ مارا اور تیل اور پاستا اپنے قبضے لے کر عوام میں تقسیم کر دیا۔ اپنے اس انوکھے اقدام کے با عث جان مقامی افراد کا ہیر و بن گیا ہے اور سب اس انو کھے مئیر سے بہت خوش ہیں۔جان کا کہنا ہے کہ حکو مت کی غلط پالیسیوں اور مہنگا ئی کے باعث غریب افراد کے لیے خوراک خریدنا بھی مشکل ہو گیا ہے اس لیے وہ یہ کا م جا ری رکھے اور اگر اسے سلسلے میں گرفتار بھی کر لیا جا ئے تو اُسے کو ئی پر وا نہیں ۔

مزید خبریں :