دلچسپ و عجیب
17 اگست ، 2012

طو فانی آندھی کی کو ریج کر نے والی چینی رپورٹر

 طو فانی آندھی کی کو ریج کر نے والی چینی رپورٹر

بیجنگ…این جی ٹی…دنیا بھر میں نیوز رپورٹرز سب سے پہلے اور بہتر خبر کی جستجو میں ہمیشہ جوش میں نظر آتے ہیں جو بعض اوقات انھیں مہنگی بھی پڑ جاتی ہے۔ ایسا ہی منظر چین میں دیکھا گیا جہاں ایک نیوز رپورٹر نے طو فانی موسم کی براہِ راست خبر اپنے نا ظرین تک پہنچانے کیلئے وہ طریقہ کار اپنایا جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔اس چینی رپو رٹر نے تیز طوفانی ہوا میں رپورٹنگ کا چیلنج قبول کیا اور اڑنے سے بچنے کیلئے اپنی کمر کے ساتھ رسی باندھ کر اس تباہ کن مو سم کا حال سنا یا ۔ اس دوران وہ ہواکے دباؤ کے باعث زمین پر بھی بیٹھ گئی لیکن جب اس آندھی کا مقابلہ کر نامشکل ہو گیا تو اس کے معاون ساتھی نے اسکی کمر کے ساتھ بندھی رسی سے اسے کھینچ کر محفو ظ کر لیا۔اس با ہمت خاتون رپورٹر نے ثابت کر دیا کہ رپورٹنگ ایسے بھی ہو تی ہے اور کہتے ہیں نہ کہ نو کری کی تہ نخرہ کی۔

مزید خبریں :