دلچسپ و عجیب
18 اگست ، 2012

13سالہ بچے نے اپنی رقص کی مہارت دکھا کر محفل لو ٹ لی

13سالہ بچے نے اپنی رقص کی مہارت دکھا کر محفل لو ٹ لی

نیویارک…این جی ٹی…جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔بس ہمت اور جوش ہو نا ضروری ہے۔اس وڈیو میں مو جود اس بچے پر بھی یہی مثالیں لاگو ہو تی ہے جس نے معروف گلوکارہ میڈونا کے گانے پر اپنی ڈانس کی صلا حیتیں دکھا کر ما ہر ڈانسرز کی چھٹی کردی۔سینکڑوں لو گوں کے مجمع کے عین وسط میں کھڑے ہو کر اس چھو ٹے میاں نے ماہر ڈانسرز کی طرح وہ لٹکے جھٹکے دکھا ئے کہ لو گوں نے تالیاں بجا کر اس کو داد دی ۔ لگتا ہے کہ یہ بچہ اپنے فن اور اہمیت سے بخوبی واقف ہے اسی لئے تو اس نے اپنی پوری پر فارمنس کے دوران سپر اسٹار جیسا رویہ بر قرار رکھا اور محفل لو ٹ لی۔

مزید خبریں :