دلچسپ و عجیب
23 اگست ، 2012

لندن: چڑیا گھر میں جا نوروں کے وزن جسمانی پیمائش کا آغاز

لندن: چڑیا گھر میں جا نوروں کے وزن جسمانی پیمائش کا آغاز

لندن …لندن کے چڑیاگھر میں جا نوروں کی سالانہ گنتی کے بعد اب انکے وزن اور جسم کی پیمائش کا بھی باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہر سال کی طرح چڑیا گھر کا عملہ یہاں مو جود چھوٹے بڑے مختلف جانوروں جن میں چرند ،پرند اور آبی جانور شامل ہیں جن کے جسم کا وزن اور ان کے قد کی لمبائی چو ڑائی کی پیمائش کرکے ان کا شمار ریکارڈز میں اندراج کیا جائیگا۔ اس نئے ٹاسک کے سلسلے میں چڑیا گھر کا عملہ پھرتیلے جانوروں کے پیچھے بھاگ کراور ان کی شر ارتوں کا سامنا کر کے ان کی پیمائش اور ناپ تول کی کو شش کرنے میں مصروف نظر آرہاہے جبکہ اس کے حتمی نتائج اگلے چند ہفتوں میں شائع کردیئے جائینگے۔

مزید خبریں :