23 اگست ، 2012
بیجنگ …فروری گزر گیا تو کیا ہوا ، چین میں محبت کے اظہار کا دن آج منا یا جا رہاہے ۔ چین کے روایتی کلینڈ ر کے مطابق اس سال تیئس اگست کو چینی ویلینٹائن ڈے قرار دیا گیا جسے منا نے کے لیے دکا نوں میں خو بصورت تحا ئف اور پھو ل سجا دیے گئے ہیں ۔ چین میں یہ دن ہر سال ساتویں قمری مہینے کے سا تو یں دن منا یا جا تا ہے جس میں محبت کر نے والے اپنے جذبا ت کا اظہار کر سکتے ہیں ۔