دلچسپ و عجیب
23 اگست ، 2012

ہالی ووڈ میں پرانی گا ڑیوں کی نما ئش ،قابل دیدچمک دمک

ہالی ووڈ میں پرانی گا ڑیوں کی نما ئش ،قابل دیدچمک دمک

لاس اینجلس … ہا لی ووڈ میں ہو ئی قدیم گا ڑیوں کی نما ئش جن کی چمک دمک دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ مشہور اطا لوی بر انڈ کی یہ گاڑیاں انیس سو بیس سے انیس سو ساٹھ کی دہا ئی کے دوران بنا ئی گئی تھیں، جن کے ایک سے بڑ ھ کر ایک ما ڈل اس نمائش میں پیش کیے گئے ۔اس نما ئش میں کئی ایسی گاڑیاں بھی رکھی گئی ہیں جو مختلف فلموں میں استعمال کی گئیں اور کئی مشہور ہا لی ووڈ ادکار ان کی سواری کا لطف اٹھا چکے ہیں ۔

مزید خبریں :