صحت و سائنس
08 فروری ، 2012

لاہور:بند ادویات ساز فیکٹری عدالتی حکم پر کھول دی گئی

لاہور:بند ادویات ساز فیکٹری عدالتی حکم پر کھول دی گئی

لاہور … لاہور میں سپریم کورٹ کے احکام سے پی آئی سی کی ادویات کے ری ایکشن اسکینڈل میں بند کی جانیوالی ادویات ساز فیکٹری کھول دی گئی۔پنجاب حکومت محکمہ صحت کے مطابق پی آئی سی کی ادویات کے ری ایکشن اسکینڈل کے الزام میں ملوث ادویات کی فیکٹری فارما میگا جسے سیل کر دیا گیا تھا سپریم کورٹ کے احکامات پر اسے کھول دیا گیا۔ رائیونڈ روڈ پر واقع دوا ساز فیکٹری میگا فارما کو کھولنے کے لیے محکمہ صحت کے افسران اور اور اہلکاروہاں پہنچے اورمیگا فارما کو کھول کر مالکان کے حوالے کر دیا۔

مزید خبریں :