دلچسپ و عجیب
24 اگست ، 2012

1ہزار215کسانوں کا بیک وقت چاول کی فصل بونے کا عالمی ریکارڈ

 1ہزار215کسانوں کا بیک وقت چاول کی فصل بونے کا عالمی ریکارڈ

تائی پے…تائیوان میں بیک وقت ایک ہزار سے زائد کسانوں نے مل کرچاول کی فصل بوتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے۔2اعشاریہ1ہیکڑ کے پلاٹ پر فصل کی بوائی کے عمل میں1ہزار215کسانوں کو صرف16منٹ اور20 سیکنڈکا وقت لگا جبکہ اس ریکارڈ ساز کاوش کو دیکھنے کے لیے700افراد بھی موقع پر موجود تھے۔ کسانوں کی اس مشترکہ کوشش کو بڑی تعداد میں لوگوں کی چاول کی فصل کاشت کرنے کے کارنامے کی حیثیت سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :