29 اگست ، 2012
لندن …این جی ٹی …بر طا نیہ میں ہو ئی ایک انوکھی جنگ جس میں لڑنے کے لیے ہتھیارو ں کا نہیں بلکہ پا نی بھر ے غباروں کا استعمال کیا گیا۔اس منفرد لڑ ائی میں11 ہزار6 سو 22 افراد نے حصہ لیا اور پا نی سے بھرے 2 لاکھ36 ہزار4 سو84 غبا رے ایک دوسرے پر بر سا کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیا ۔ یو نیو رسٹی آف کینٹکی میں ہو نے والی اس لڑ ائی کو گنیز بک آ ف ورلڈ ریکار ڈ کی جانب سے پا نی کے غبا روں سے لڑ ی جانے والی دنیا کی سب لڑائی تسلیم کر لیا گیا ہے ۔