دلچسپ و عجیب
29 اگست ، 2012

امریکا میں 1ہزارسے زائدٹریکڑزکی منفرد پریڈ

امریکا میں 1ہزارسے زائدٹریکڑزکی منفرد پریڈ

نیویارک …این جی ٹی …امریکا میں کاشتکاری کیلئے استعمال ہونے وا لے ٹریکٹرزکی ایک انتہائی منفرد پریڈ منعقد کی گئی جسے دنیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی ٹریکٹر پریڈ قراردے دیا گیا ہے۔ اس پریڈ میں سرخ اور ہرے رنگوں کے 1ہزار1سو39ٹریکٹر وں نے حصہ لیا جنہیں دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ان ٹریکٹرز کو با قاعدہ طور پر قطار میں کھڑا کر کے د و میل تک چلاکر اس عالمی کارنامے کو کامیاب بنایا گیا جسے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :