دلچسپ و عجیب
29 اگست ، 2012

امریکا:پوگو اسٹک کی مہارت کا شاندار مظاہرہ

 امریکا:پوگو اسٹک کی مہارت کا شاندار مظاہرہ

کیلیفورنیا…این جی ٹی …یو ں تو اچھل کو دکرنا سب کو آتاہے لیکن امریکی نو جوان ایتھلیٹس کی اُچھل کود کچھ الگ ہی ہے ۔ کیلی فورنیا میں ما ہر ایتھلیٹ نے ایک مقابلے کے دوران پوگو اسٹک کے ذریعے اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیر ان کر دیا ۔Pogo کے اس دلچسپ کھیل میں خصوصی طور پر تیا ر کردہ اسٹکس کے ذریعے یہ نو جو ان کئی فٹ تک فضا میں بلند اچھلتے اور مختلف کما لا ت دکھا تے نظر آئے۔واضح رہے کہ امریکہ بھر میں پو گو اسٹک پر اچھلنے کودنے کا یہ کھیل نو جوانوں میں بڑی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔

مزید خبریں :