دلچسپ و عجیب
02 ستمبر ، 2012

آئس کر یم کھانے کا شو قین کتا

 آئس کر یم کھانے کا شو قین کتا

لندن…این جی ٹی…آئس کریم والے کی گھنٹی سن کر سب ہی آئس کر یم لینے بھا گتے ہیں ۔ حالیہ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں کتا ٹھنڈی ٹھنڈی آئس کریم کا اتنا ہی شوقین ہے اسی لیے تو باقاعدگی سے آئس کریم وین کا انتظا رکر تا ہے، جیسے ہی گا ڑی رکتی ہے کھڑکی پر جا کر یہ اپنی پسندکی آئس کر یم لے کر مزے اڑا تا ہے ۔آئس کریم والا بھی اس کتے کے شوق سے باخبر ہے اسی لیے تو فو را ً اسے پسند کی کو ن تھما دیتا ہے ۔

مزید خبریں :