بپھرے بیلوں نے قصائیوں کے چھکّے چُھڑا دیے، ایک بیل بھاگتے بھاگتے نہر میں جاگرا

عید قربان پر بپھرے بیلوں نے قصائیوں کے چھکّے چُھڑا دیے۔

راولپنڈی میں گِرنے سے پہلے بیل چھلانگیں مارتا ہوا فرارہوگیا جبکہ فیصل آباد میں سُرخ بیل نے بھی قصائیوں کی دوڑیں لگوادیں۔

رحیم یارخان میں بیل بھاگتے بھاگتے نہر میں جاگرا جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔

عید پر اناڑی اور موسمی قصابوں کی بھی چاندی ہوگئی، کہیں اناڑی قصائیوں نے ہڈیوں کا سرمہ توکہیں گوشت کا کچومر کرڈالا اور یوں عید الاضحیٰ کا پہلا روز گزر گیا۔ 

مزید خبریں :

بھینس کا قومی دن

بھینس کا قومی دن

02 مارچ ، 2021