دلچسپ و عجیب
07 ستمبر ، 2012

ساڑھے 35گھنٹے مسلسل آکاڑڈین بجا نے کا عالمی ریکارڈقائم

ساڑھے 35گھنٹے مسلسل آکاڑڈین بجا نے کا عالمی ریکارڈقائم

جبولجینا …Accordionبجانا ہر سازندے کے بس کی بات نہیں تاہم سولوینیا کے باشندے نے اس منفرد و مشکل ساز کیساتھ اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے۔زورن زورکو نامی اس شخص نے سڑکوں سے لیکر اسٹیج تک مسلسل 35گھنٹے اور32منٹ تکAccordionکے ساز بکھیرے جسکے بعد اسکا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :