10 فروری ، 2012
لندن…این جی ٹی…عام طور پر جڑواں بچے اپنی جسمانی مشابہت کے باعث لبا س اور روزمرہ ضرورت کی دیگر اشیاء بھی ایک ہی شکل اور رنگ کی استعما ل کر تے ہیں لیکن یک ایسے 9 ماہ کے جڑواں بھائیوں کی جوڑی بھی ہے جو ڈانس بھی ایک دوسرے کے بغیر اور مختلف نہیں کرتے ۔ جھولے میں لٹکے ان جڑواں بھائیوں کی جوڑی کی ذہنی ہم آہنگی اور ڈانس پر مہارت کا یہ عالم ہے کہ یہ دونوں میوزک کے ساتھ ساتھ خوشی کا اظہار کر کے اچھل اچھل کر ایک ہی طرح کا ڈانس کرتے ہیں جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔