دلچسپ و عجیب
11 ستمبر ، 2012

لیمو ں کو اسپرے بو تل میں تبدیل کرنے والی دلچسپ ایجا د

 لیمو ں کو اسپرے بو تل میں تبدیل کرنے والی دلچسپ ایجا د

نیویارک…این جی ٹی…لیمو ں کا رس کھانو ں کا ذا ئقہ تو بڑ ھا تا ہے لیکن اگر لیموں درست کٹ نہ پا ئے تو رس نکا لنا مشکل ہو جا تا ہے ۔ اس مشکل سے بچنے کے لیے ایک امریکی کمپنی نے ایسی دلچسپ مشین ایجا د کی ہے جس سے لیموں اسپرے بو تل میں بدل جا تاہے ۔ پلاسٹک سے بنا ئی گئی اس انتہا ئی سادہ او ر آسا ن مشین کو بس لیموں کے اندر ڈال کر گھما ئیے اور چند سیکنڈز میں چھلکے کے اندر ہی جو س تیا ر ہوجا ئے گا۔ اس دلچسپ مشین کی بدو لت اب نہ ہا تھوں کا زور لگا نے کی ضرورت ہے نہ لیمو ں نچو ڑ کی بس اس مشین کو استعما ل کریں اور جس کھانے پر چا ہیں لیموں کارس چھڑک کا لطف اٹھا ئیں ۔

مزید خبریں :